
پی ٹی آئی کارکن طحہٰ شیخ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ وہ فکسٹ کے بانی اور پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان کے کوآرڈینیٹر تھے۔ طحہٰ چند روز قبل گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔
جمعہ 4 Shaban 1447هـ جنوری 23, 2026