پی ٹی آئی کا ورکر ہسپتال میں دم تو گیا

پی ٹی آئی کارکن طحہٰ شیخ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ وہ فکسٹ کے بانی اور پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان کے کوآرڈینیٹر تھے۔ طحہٰ چند روز قبل گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*