گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیے گئے گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل گرفتار کرلیے۔
کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) کے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان اتقاء کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئے تھے۔
ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے، ملزمان گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ہیں
Loading...