
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن لیک ہوگئی۔
آئل لیکچ کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ڈیفنس کے علاقون کو کارڈن کر دیا گیا۔
پولیس نے سے اطراف کی تمام گلیوں کو بھی سیل کردیا ہے
جمعہ _31 _جولائی _2026AH جولائی 31, 2026