کراچی میں آئل ریفائنری کی لائن لیک ہوگئی اکتوبر 12, 2024پر پوسٹ کیا گیا کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن لیک ہوگئی۔آئل لیکچ کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ڈیفنس کے علاقون کو کارڈن کر دیا گیا۔پولیس نے سے اطراف کی تمام گلیوں کو بھی سیل کردیا ہے Post Views: 125اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔