ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ گر کر تباہ ہونے کا خدشہ

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ گر کر تباہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔

ملاوی کی ڈیفنس فورس کے مطابق نائب صدر کو لے جانے والا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل میں گر کرتباہ ہوا، لاپتہ طیارہ تاحال نہیں مل سکا ہے،

ملاوی ڈیفنس فورس کا کہنا ہے کہ گھنا جنگل اور دھند ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ ہے۔

برطانوی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق طیارے میں ملاوی کے نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت 10 افراد سوار تھے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*