لندن میں قائد ن لیگ نواز شریف پر حملے کی کوشش

لندن کے ایک کیفے پر  پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر حملہ۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف حملے میں محفوظ رہے تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا۔

نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ کیفے میں تھے، پولیس نے حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*