
لندن کے ایک کیفے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر حملہ۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف حملے میں محفوظ رہے تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا۔
نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ کیفے میں تھے، پولیس نے حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پیر _21 _ستمبر _2026AH ستمبر 21, 2026