سونےکی قیمت 1200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ قیمت 4 لاکھ 98 ہزار 262 روپے ہوگئی

کراچی: ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 1200  روپےکمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 98 ہزار  262روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قیمت 1029 روپے کمی کے بعد 4لاکھ 27 ہزار 779 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونےکی قدر12 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*