اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے ہیں۔
ایس بی پی نے 600 ارب روپے کی رقم 7 روز کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کےلیے فراہم کی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے 7 روز کے لیے فراہم کی گئی رقم پر شرح سود 9 اعشاریہ 87 فیصد طے ہوئی ہے۔
جمعہ 17 ربیع الاول 1446هـ ستمبر 20, 2024