
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے ہیں۔
ایس بی پی نے 600 ارب روپے کی رقم 7 روز کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کےلیے فراہم کی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے 7 روز کے لیے فراہم کی گئی رقم پر شرح سود 9 اعشاریہ 87 فیصد طے ہوئی ہے۔
جمعرات 2 Safar 1448هـ جولائی 16, 2026