جمعرات, 15 ربيع الأول 1443ھ 21, اکتوبر 2021
تازہ ترین 

ہنگو میں فوجی پوسٹ پر دہشتگرد حملہ، سپاہی شہید

ہنگو میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی وقاص شہید ہو گیا، شہید سپاہی وقاص کا تعلق مانسہرہ سے تھا۔ شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی…

مزید پڑھیں
تازہ ترین 

کراچی میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی : شہر قائد میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے رپیٹر گن اور لاہور نمبر کی کار برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیا اور ملزمان کے قبضے سے رپیٹر گن اور لاہور نمبر کی کار برآمد کرلی۔ ایس ایس پی ایسٹ قمرجسکانی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں حسن سردار اور صوبت خان شامل ہیں، ملزمان نے…

مزید پڑھیں
تازہ ترین 

کراچی پولیس آفس کی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی پولیس کے ہیڈ آفس کی عمارت میں آگ لگنے سے لکڑی کا پرانا سامان جل گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس آفس کی عمارت میں آگ صبح ساڑھے 6 بجے عمارت کے کباڑ کے سامان میں لگی جس کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ ایک فائر ٹینڈر نے کچھ دیر میں آگ پر قابو پالیا جب کہ آتشزدگی کے واقعے میں کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کے بعد عمارت کی بجلی بند کردی گئی تھی جو اب…

مزید پڑھیں
تازہ ترین 

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں کراچی پہنچیں گی

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے لیے مزید 40 بسیں کل پہنچیں گی، بس سروس نومبر میں شروع کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گرین لائن بس سروس کی مزید 40 بسیں کل کراچی پہنچیں گی، گرین بسیں لانے والا اوشین نامی جہاز 14 اکتوبر کو 11 بج کر 40 منٹ پر کراچی پورٹ پہنچے گا۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی 40 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں، وفاقی حکومت کے مطابق نومبر میں کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز ہوجائے گا۔…

مزید پڑھیں
تازہ ترین 

افغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

افغانستان کے شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ ہوا ہے، جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ قندوز کے ضلع سید آباد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کی تعداد فی الحال مصدقہ نہیں ہے۔ زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں
تازہ ترین 

کراچی: تیز ہواؤں سے کے الیکٹرک کا پول رکشے پر گر گیا

شہر قائد میں بارش سے قبل تیز ہوائیں شروع ہوتے ہی حادثات رونما ہونے لگے، راشد منہاس روڈ پر تیز ہواؤں کے باعث بجلی کے 2 کھمبےگر گئے۔ کراچی کے علاقے گلستا ن جوہر میں تیز ہواؤں سے کے الیکٹرک کا پول رکشے پر گیا، رکشے میں کئی افراد سوار تھے، تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا دوسرا پول بھی کس بھی وقت گر سکتا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ کھمبے شاپنگ مال کی پارکنگ سے سڑک پر گرے،…

مزید پڑھیں
تازہ ترین 

سفیر امارات حمد عبید الزعابی کا 3 روزہ دورہ کراچی اور مزار قائد پر حاضری

پاکستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر حمد عبید الزعابی نے کراچی کے تین روزہ دورے کے اختتام پر مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ مزار قائد اعظم پر حاضری کے دوران امارات كے کراچی میں قونصل جنرل بخيت عتيق الرمشى بھی سفیر حمد عبید الزعابی کے ہمراہ تھے۔ حمد عبید الزعابی نے مزار پر حاضری کے دوران دعا کی، سفیر نے عظیم رہنما کے زیر استعمال اشیاء کے میوزیم کا دورہ کیا اور مزار قائد کے احاطے میں پودا بھی لگایا اور مہمانوں کی یاداشت…

مزید پڑھیں