PTI مقبول جماعت، الیکشن سے باہر کرنا مناسب نہیں، تجزیہ کار

جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دے دیا اور عدالت نے پی ٹی آئی انتخابی نشان بلا بحال کردیا اس حوالے سے تجزیہ کاروں شاہزیب خانزادہ، حامد میر اور شہزاد اقبال نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مقبول جماعت ہے انہیں الیکشن سے باہر کرنا مناسب نہیں، جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے کی بنیادی وجہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے جو ایک بہت بڑا فیصلہ تھا، تحریک انصاف کو عدالتوں سے ریلیف مل رہا ہے، بطور پارٹی اب الیکشن لڑنا آسان ہوگا.

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*