کراچی: سینئر صحافی طاہر نجمی انتقال کر گئے جمعہ 18 Shaban 1444هـپر پوسٹ کیا گیا سینئر صحافی طاہر نجمی کراچی میں انتقال کر گئے۔سینئر صحافی طاہر نجمی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔طاہر نجمی مرحوم روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر اور کراچی پریس کلب کے سینئر رکن تھے۔ Post Views: 2اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔