کراچی: سینئر صحافی طاہر نجمی انتقال کر گئے Daily Qaumi Akhbar 2 سال ago سینئر صحافی طاہر نجمی کراچی میں انتقال کر گئے۔ سینئر صحافی طاہر نجمی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ طاہر نجمی مرحوم روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر اور کراچی پریس کلب کے سینئر رکن تھے۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔