کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی مزاحمت پر 30 سالہ خاتون کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ جمعرات 12 Jumada Al Akhira 1444هـپر پوسٹ کیا گیا بریکنگ نیوز: ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 17 میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران 30 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ Post Views: 6اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔