کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی مزاحمت پر 30 سالہ خاتون کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ جنوری 5, 2023پر پوسٹ کیا گیا بریکنگ نیوز: ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 17 میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران 30 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ Post Views: 111اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔