کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ اتوار 5 Dhul Hijjah 1446هـاتوار 5 Dhul Hijjah 1446هـپر پوسٹ کیا گیا کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قائدآباد کے قریب تھا اور گہرائی10کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 5 بج کر 33 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔ Post Views: 198اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔