کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ جون 1, 2025جون 1, 2025پر پوسٹ کیا گیا کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قائدآباد کے قریب تھا اور گہرائی10کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 5 بج کر 33 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔ Post Views: 478اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔