کراچی:گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارک باد
دشمن کو شکست فاش دینے پر سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر اس عہدہ کے اصل حقدار ہیں۔ گورنرسندھ
آپریشن بنیانِ مرصوص میں اُن کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور قیادت، اُن کی غیر معمولی عسکری صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، گورنر سندھ
Loading...