Site icon Qaumi Akhbar

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارک باد

https://qaumiakhbar.com/wp-content/uploads/2025/05/VID-20250520-WA0031.mp4

کراچی:گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارک باد

دشمن کو شکست فاش دینے پر سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر اس عہدہ کے اصل حقدار ہیں۔ گورنرسندھ

آپریشن بنیانِ مرصوص میں اُن کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور قیادت، اُن کی غیر معمولی عسکری صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، گورنر سندھ

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version