
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کردی گئی ہے۔
ریلوے کی ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔
