لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کردی گئی ہے۔

ریلوے کی ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*