کراچی: نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص نے سمندر میں چھلانگ لگادی، تلاش جاری اتوار 7 Ramadan 1445هـپر پوسٹ کیا گیا نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص نے سمندر میں چھلانگ لگادی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔ سمندر میں چھلانگ لگانے والا 27 سالہ شاہ زیب جناح اسپتال میں زیر علاج تھا Post Views: 28اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔