کراچی: نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص نے سمندر میں چھلانگ لگادی، تلاش جاری

نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص نے سمندر میں چھلانگ لگادی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔

سمندر میں چھلانگ لگانے والا 27 سالہ شاہ زیب جناح اسپتال میں زیر علاج تھا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*