پرانا گولیمار میں گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ، چھالیہ اور دیگر اشیاء برآمد جمعہ 19 Rabi Al Thani 1445هـپر پوسٹ کیا گیا پاک کالونی پولیس نے پرانا گولیمار میں کارخانے پر چھاپہ مار کرہیوی مشینری، گٹکا ماوا میں استعمال ہونے والی چھالیہ، پیکنگ میٹریل و دیگر سامان برآمد کر لیا. Post Views: 21اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔