پرانا گولیمار میں گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ، چھالیہ اور دیگر اشیاء برآمد نومبر 3, 2023پر پوسٹ کیا گیا پاک کالونی پولیس نے پرانا گولیمار میں کارخانے پر چھاپہ مار کرہیوی مشینری، گٹکا ماوا میں استعمال ہونے والی چھالیہ، پیکنگ میٹریل و دیگر سامان برآمد کر لیا. Post Views: 109اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔