فواد چوہدری کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافیوں سے گفتگو

‏سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کیلئے آئے تھے،فواد چوہدری

‏سپریم کورٹ کے باہری پولیس گرفتاری کیلئے موجود ہے،فواد چوہدری

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے 12 مئی تک گرفتاری سےروکا گیا،فواد چوہدری

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود گرفتاریاں ہو رہیں،فواد چوہدری

‏چیف جسٹس آف پاکستان عدالت میں موجود ہیں امید ہے وہ درخواست سنیں گے،فواد چوہدری

‏اگر درخواست کی شنوائی آج نہیں ہوتی تو کل صبح تک ہو جائے گی،فواد چوہدری

‏قانون کے مطابق عمران خان کوحراست میں لیا گیا یا نہیں یہ آئی ایس پی آرکے طے کرنے کا کام نہیں،فواد چوہدری

‏فوج مڈل کلاس کا سب سے بڑا ادارہ ہے،فواد چوہدری

‏پی ٹی آئی اور فوج کو ایک دوسرے کے خلاف لڑانے کی سازش کی جارہی ہے،فواد چوہدری

‏عمران خان نے کسی کا نام پہلی دفعہ نہیں لیا ،فواد چوہدری

‏طریقہ کار یہ تھا کہ جس پر الزام تھا س کی تحقیقات کی جاتی،فواد چوہدری

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*