
سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کیلئے آئے تھے،فواد چوہدری
سپریم کورٹ کے باہری پولیس گرفتاری کیلئے موجود ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے 12 مئی تک گرفتاری سےروکا گیا،فواد چوہدری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود گرفتاریاں ہو رہیں،فواد چوہدری
چیف جسٹس آف پاکستان عدالت میں موجود ہیں امید ہے وہ درخواست سنیں گے،فواد چوہدری
اگر درخواست کی شنوائی آج نہیں ہوتی تو کل صبح تک ہو جائے گی،فواد چوہدری
قانون کے مطابق عمران خان کوحراست میں لیا گیا یا نہیں یہ آئی ایس پی آرکے طے کرنے کا کام نہیں،فواد چوہدری
فوج مڈل کلاس کا سب سے بڑا ادارہ ہے،فواد چوہدری
پی ٹی آئی اور فوج کو ایک دوسرے کے خلاف لڑانے کی سازش کی جارہی ہے،فواد چوہدری
عمران خان نے کسی کا نام پہلی دفعہ نہیں لیا ،فواد چوہدری
طریقہ کار یہ تھا کہ جس پر الزام تھا س کی تحقیقات کی جاتی،فواد چوہدری