پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونےوالے الیکشن ملتوی بدھ 30 Shaban 1444هـبدھ 30 Shaban 1444هـپر پوسٹ کیا گیا پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے Post Views: 8اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔