ڈالر کی اونچی اڑان، انٹر بینک میں 279 روپے کا ہو گیا

ڈالر نے اچانک اونچی اڑان بھرنی شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے روپیہ اپنی قدر پھر گنوا رہا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 12روپے 89 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 279 روپے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 266روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*