اختیارات مرکزسےنچلی سطح پرمنتقل کیےجائیں، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہےکہ اختیارات مرکزسےنچلی سطح پرمنتقل کیےجائیں۔

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اختیارات کی منتقلی سےمسائل حل ہوتےہیں، آرٹیکل 140 اے میں مقامی حکومتوں کےنظام کی وضاحت دی گئی، 18 ویں ترمیم کےتحت پیسےنچلی سطح پرتقسیم ہونےتھے۔

انہوں نے کہاکہ 18 ویں ترمیم کےبعد صوبائی حکومتوں نےاختیارات پرقبضےکرلیے، سندھ کو ایک ہزارارب روپے وفاق کی جانب سےملتا ہے، سندھ حکومت کوسالانہ 1200 ارب روپے ملتے ہیں، سندھ میں کرپشن عروج پرہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*