کرکٹر وسیم اکرم کا بیٹا مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر بن گیا

تیمور نے گزشتہ دنوں ایک فائٹ میں بھی حصہ لیا تھا، امیچر ایم ایم اے فائٹر ہے

میرا بیٹا امریکا میں ہی رہا ہے، وہاں کرکٹ زیادہ نہیں کھیلی جاتی،وسیم اکرم

دبئی ( اسپورٹس ڈیسک)سابق پاکستانی آل راو¿نڈر وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے ) فائٹر بن گئے۔ وسیم اکرم نے دبئی میں میڈیا کو بتایا کہ تیمور نے گزشتہ دنوں ایک فائٹ میں بھی حصہ لیا تھا، وہ امیچر ایم ایم اے فائٹر ہے۔ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم نے بتایا کہ میرا بیٹا امریکا میں ہی رہا ہے، وہاں کرکٹ زیادہ نہیں ہوتی، ویسے بھی میں نے اپنے بچوں کو مرضی کی زندگی گزار نے کا حق دیا ہے، وہ فائٹر بننا چاہتا ہے تو ضرور بنے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*