
ارشد شریف کی موت کی تصدیق خاندانی ذرائع اور ساتھیوں نے کی ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ موت کیسے ہوئی۔
ذرائع کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں، ارشد شریف بھی چند روز قبل دبئی سے لندن روانہ ہوئے تھے۔
پیر 3 Safar 1447هـ جولائی 28, 2025