ملک میں یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکان

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یکم جنوری 2027 سے بجلی کی خریداری کی قیمت بڑھ کر 27.309 روپے فی کلو واٹ آور (یونٹ) تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے؛ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA) نے نرخوں کی آئندہ نظرثانی کے بنیادی تخمینے کے تحت بجلی کی مجموعی خریداری کی لاگت 3.55 ٹریلین روپے رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جو کہ واپڈا کی سابقہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں (DISCOs) کے صارفین کے لیے ٹیرف کی نئی حد طے کرنے کا حصہ ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*