
سعودی عرب میں دو بنگالی میاں بیوی کا مکہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے الزام میں 14 اکتوبر کو سر ق لم کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں میاں بیوی نوبیاہتا جوڑا تھے اور ہنی مون کی بجائے عمرہ ادا کرنے سعودی عرب آئے تھے، دونوں میاں بیوی نے مکہ کی ایک مسجد میں ایک ساتھ نماز ادا کی، شوہر نے بیوی کے ماتھے پر بوسہ دیا اور وہاں موجود ایک پاکستانی شہری نے دونوں میاں بیوی کی ویڈیو بنا کر سیکورٹی اہلکار کو دی جس نے غیر اخلاقی حرکت کے الزام میں دونوں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔ عدالت نے مسجد کی حرمت کی توہین کا الزام لگا کر میاں بیوی کو س زائے م وت سنائی اور 14 اکتوبر کو دونوں میاں بیوی کا سر ق ل م کرکے س زائے م وت ہر عمل درآمد کردیا گیا۔۔۔۔
مکہ میں تعینات بنگالی قونصلر جنرل نے بنگالی میاں بیوی کو س زائے م وت پر آج سعودی وزارت خارجہ کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش میں اس واقعے پر سعودی حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔۔۔۔
نوٹ: بنگالی میاں بیوی کی طرف سے بوسہ لینے کا واقعہ مسجد حرام میں نہیں بلکہ مکہ کی ایک اور مسجد میں پیش آیا اگر سعودی عرب میں مقیم دوستوں کے پاس اس واقعے سے متعلق کچھ مزید حقائق ہوں تو وہ شئیر کرسکتے ہیں۔۔۔
