اسلام آباد ایئرپورٹ کے عملے کے اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی سی اے) نے حفاظتی اقدام کے طور پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کام کرنے والے کم درجے کے عملے جیسے پورٹرز، ہیلپرز اور لوڈرز کے اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔

اخبار کی رپورٹ کے مطابق تاہم وہ اب بھی ہوائی اڈے کے احاطے میں فیچر یا کی پیڈ سیل فون استعمال کر سکتے ہیں۔

ایئرپورٹ انتظامیہ نے ایک ہدایت میں کہا کہ انتہائی تشویش کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے کہ یہ عملہ بغیر کسی پابندی کے کھلے عام اسمارٹ فون کا استعمال کر رہا ہے جس سے کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*