کراچی: سانحہ گل پلازہ کے گواہ دکاندار کا بیان ریکارڈ؛ شعلوں سے لگنے والی آگ پلاننگ کے تحت لگائی گئی

کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے کیس میں گواہ دکاندار کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے؛ گواہ نے عدالت کو بتایا کہ شعلوں سے لگنے والی آگ پلاننگ کے تحت لگائی گئی تھی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں گل پلازہ آتشزدگی کیس کی سماعت میں وکیل صفائی کی جانب سے گواہ پر جرح کی گئی۔گواہ عارف نے اپنے بیان میں کہا کہ12 بجے پہنچا 13 میں سے 12 گیٹس لاک تھے، فائر سسٹم موجود نہیں۔ماہانہ 1 کروڑ مینٹیننس کا آڈٹ نہیں ہوا، چھت کے راستے سیل، کباڑ رکھا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*