تعمیراتی کاموں کو دن رات جاری رکھا جائے تاکہ یلو لائن بی آر ٹی منصوبہ جلد مکمل ہو

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے انہیں جاری تعمیراتی کاموں اور پیش رفت پر بریفنگ دی؛ اس موقع پر صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ یلو لائن بی آر ٹی کراچی کے پبلک ٹرانسپورٹ نظام کے اہم ترین منصوبوں میں سے ایک ہے، اس لیے تعمیراتی کام دن رات جاری رکھ کر جلد از جلد مکمل کیا جائے، جبکہ انہوں نے تاج حیدر پل کے دوسرے حصے اور اہم ڈیپوز کے تعمیراتی کام کو بھی ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*