سونے کی قیمت میں 3,100 روپے کی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے کا ہو گیا

ملک  میں  سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 3100 روپےکمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 3100 روپےکم ہوکر 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قیمت 2658 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 72 ہزار 458 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قدر 31 ڈالرکم ہوکر 4119 ڈالر فی اونس ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*