صومالی قزاقوں سے محفوظ رہنے والے مزید 3 پاکستانی آج کراچی پہنچیں گے

صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال اور حملے سے محفوظ رہنے والے مزید 3 پاکستانی بحری جہاز کے عملے کے ارکان—محمد یاسین، عمران علی اور سید حسین یوسف—آج ایتھوپین ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شام 4:40 بجے کراچی پہنچیں گے؛ وزارت خارجہ کے مطابق حکومت نے اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن اور پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کو کراچی ایئرپورٹ پر تمام استقبالیہ انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*