ڈیزل کی قیمت میں 2.63 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 412 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 389 روپے 28 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 25 ستمبر کیلئے ہوں گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*