کراچی: جامعہ کراچی کے پروفیسر پر تشدد کا معاملہ ختم، پروفیسر عارف ساقی نے ملزم کو معاف کر دیا

جامعہ کراچی کے پروفیسر پر تشدد کا معاملہ حل ہو گیا! کیس کا ملزم کونین شاہ گزشتہ شب پروفیسر عارف ساقی کے گھر پہنچ گیا اور معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق پروفیسر عارف ساقی نے بڑا دل دکھاتے ہوئے ملزم کو معاف کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ پروفیسر پر تشدد کیس میں ملزم کونین شاہ اس وقت ضمانت پر ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*