کراچی: پروفیسر عارف کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور

سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ دس ملیر کی عدالت نے ملزم کو 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا

ملیر کورٹ نے پروفیسر عارف کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔

سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ دس ملیر کی عدالت نے ملزم کو 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

ملزم کونین شاہ پروفیسر عارف پر تشدد کے مقدمے میں پہلے ہی ضمانت پر تھا۔ عدالت کے حکم کے بعد ملزم کو ملیر جیل سے رہا کیا جائے گا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*