کراچی: اورنگی ٹاؤن میں اسکول کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی مومن آباد کے علاقے میں بند اسکول کی خستہ حال دیوار گرنے سے 05 افراد جاں بحق، 02 زخمی۔ ایس ایس پی ویسٹ فٹبال چورنگی پر واقع گورنمنٹ اسکول کی دیوار گرنے سے 07 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ ریسکیو ٹیموں نے ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔ ایس ایس پی ویسٹ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نشئی افراد دیوار سے سریا نکالنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایس ایس پی ویسٹ

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*