فی تولہ سونا 800 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 936 روپے کا ہو گیا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے بھاؤ میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 62 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 96 ہزار 893 روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے کے ساتھ 4404 ڈالر ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اس سے قبل گزشتہ روز فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*