فی تولہ سونا 1,000 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 62 ہزار 136 روپے کا ہو گیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونا 1,000 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 62 ہزار 136 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 10 گرام سونے کے نرخ میں 857 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار 207 روپے مقرر کی گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں 10 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد بین الاقوامی قیمت 4,396 ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*