پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے: ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 2 روپے 28 پیسے کا اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 2 روپے 28 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 4 ستمبر کے لیے ہوں گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*