کراچی: شہری سے رشوت مانگنے پر گزری تھانے کے 3 اہلکار معطل

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہری سے رشوت مانگنے پر گزری تھانے کے تین اہلکار معطل کردیے گئے، اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری بھی شروع کردی گئی۔

پولیس اہلکاروں کی شہری سے رقم وصول کرنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی، جس میں اہلکار شہری سے 30 ہزار روپے دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*