عائشہ عمر کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کی خاص یہ ہے کہ وہ بلیک اینڈ وائٹ ہے۔

اس تصویر میں عائشہ عمر بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بھی کافی پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کے دلکش لباس کی تصویر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 انسٹا صارف نے اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*